رکن اسلام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مذہب اسلام کا فرض یا ضروری چیز۔ "میں بڑے بھاری رکن اسلام یعنی حدیث کو اکھاڑنا چاہتا ہوں۔"      ( ١٨٩٨ء، مضامین سرسید، ٩٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رکن' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'اسلام' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مذہب اسلام کا فرض یا ضروری چیز۔ "میں بڑے بھاری رکن اسلام یعنی حدیث کو اکھاڑنا چاہتا ہوں۔"      ( ١٨٩٨ء، مضامین سرسید، ٩٧ )

جنس: مذکر